محاکاتی عضلات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) پستان والے جانوروں کے وضع کے خاص عضلے، عصبی شاخوں کا نظام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) پستان والے جانوروں کے وضع کے خاص عضلے، عصبی شاخوں کا نظام۔